زراعت صنعت سمیت تمام شعبوں میں ترقی کا بجٹ ہوگا:مریم اورنگزیب

11

 اسلام آباد ،10 جون (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی سیکرٹریٹ ملازمین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زراعت صنعت سمیت تمام شعبوں میں ترقی کا بجٹ ہوگا۔