سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے کئے معاہدے پر عمل نہیں کیا جس کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب

5

اسلام آباد۔23جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

سابق  حکومت نے آئی ایم ایف سے کئے معاہدے پر عمل نہیں کیا جس کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں ۔