ضلع سپر چترال میں برفانی تودہ پھٹ گیا،سیلاب سے بجلی گھر تباہ

45

چترال،19جون (اے پی پی): ضلع سپر چترال میں برفانی تودہ پھٹنے سے علاقے میں سیلاب کی وجہ سے بجلی گھر کا نہر تباہ ہو گیا ہے،جس کے باعث پورے علاقے میں بجلی کی فراہمی بند ہو گئی ہے، یہ واقعہ تریچ کے علاقے میں پیش آیا۔دریا تریچ کےنزدیک رہائش پذیر 8 خاندان  نقل مکانی کر کے سمتچ گاؤں آ گئے ہیں۔