قائداعظم نے جو خواب دیکھ کر ملک بنایا، لوگوں نے قربانیاں دیں وہ خواب آج تک شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب

9

اسلام آباد۔23جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

قائداعظم نے جو خواب دیکھ کر ملک بنایا, لوگوں نے قربانیاں دیں وہ خواب آج تک شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔