لاہور،4جون (اے پی پی):وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں لوڈشیڈنگ سے عوام اور کارباری برادری کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور متعلقہ اعلی حکام شریک ہیں۔