ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے  بجٹ میں دس ارب روپے رکھے گئے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر

11

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں   کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے  بجٹ میں دس ارب روپے رکھے گئے ہیں۔