اسلام آباد، 03 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جمعہ کو یہاں سینٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو اتحاد کی ضرورت ہے، اپوزیشن پارلیمنٹ سے بھاگ کیوں گئی ہے ؟