مودی نے قانون توڑا، بھارتی ظُلم و ستم کی مثال نہیں ملتی ؛کشمیری حریت رہنما مشعال ملک

19

اسلام آباد،02 جون(اے پی پی ): کشمیری حریت رہنما مشعال ملک نے جمعرات کو یہاں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مودی  نے دنیا کا ہر قانون توڑا ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظُلم و ستم کی مثال نہیں ملتی ۔