اسلام آباد، 22 جون ( اےپی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب آرڈیننس کی ستر فیصد ترامیم پر صدر مملکت کو کوئی اعتراض نہیں تھا۔