اسلام آباد، 16 جون(اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق سے برطانوی ہائی کمشنرکرسچن ٹرنر نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ڈیلیوری ایسوسی ایٹس کے بانی اور چیئرمین مسٹر مائیکل باربر سمیت برطانوی ہائی کمیشن کے نمائندوں اور اکنامک افیئر ڈویژن کے سینئر حکام بھی موجود تھے ۔