ٹوبہ ٹیک سنگھ؛بھاگٹ بنگلہ کے قریب جنگل کے کمپاٹمنٹ نمبر 2 میں  آگ لگ گئی،قیمتی درخت جل کر راکھ

13

ٹوبہ ٹیک سنگھ،04 جون(اے پی پی): بھاگٹ بنگلہ کے قریب جنگل کے کمپاٹمنٹ نمبر 2 میں  آگ لگ گئی جس سے قیمتی درخت جل کر راکھ ہو گئے ہیں،  ریسکیو 1122 نے 2 گھنٹے کی جدوجہد کر کے آگ پر قابو پالیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر ذوہا شاکر  نے بھی موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔