چترال ؛تحصیل مستوج میں پہلے ہائیر سیکنڈری سکول کا سنگ بنیاد رکھا دیا گیا

73

چترال ، 22 جون(اے پی پی ): ضلع اپر چترال کی تحصیل مستوج میں پہلے  ہائیر سیکنڈری سکول کا سنگ بنیاد رکھا دیا گیا ہے۔ اس دور افتادہ علاقے میں بننے والا اس سکول کی عمارت جدید تقاضوں کے عین مطابق ہو گی جس میں بچوں کے ساتھ ساتھ بچیوں کو بھی بارہویں  جماعت تک معیاری تعلیم دی جائے گی۔