گزشتہ ساڑھے تین سال ملک کے ساتھ جو کھلواڑ ہوا وہ پوری قوم نے دیکھا؛ وزیر قانون اعظم نذیر

18

اسلام آباد ، 23 جون (اے پی پی ): وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے جمعرات کو یہاں  سینٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ  گزشتہ ساڑھے تین سال ملک کے ساتھ جو کھلواڑ ہوا وہ پوری قوم نے دیکھا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے جرات مندانہ فیصلے کئے، امیر طبقے اور پرتعیش اشیاء پر ٹیکس لگایا۔