ہمیں قومی معیشت کو ترقی دینی ہے، قوم کو ترقی کی طرف لے کر جانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب

10

اسلام آباد۔23جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ

ہمیں قومی معیشت کو ترقی دینی ہے، قوم کو ترقی کی طرف لے کر جانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔