Home National وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے مشیر انجنیئر امیر مقام کی ملاقات

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے مشیر انجنیئر امیر مقام کی ملاقات

اسلام آباد،06جولائی(اے پی پی): وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیرِاعظم انجنیئر امیر مقام نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال  پر بات چیت کی گئی۔

 ملاقات  کے دوران وزیرِاعظم نے ہدایت کی کہ وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخواہ  کے عوام کے لیے سستے آٹے کی  فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔

Exit mobile version