وزیر اعظم کی ہدایت پر لائف لائن صارفین کو خصوصی رعایت دی جائے گی؛وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان

4

اسلام آباد،06جولائی(اے پی پی):وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے بدھ کو یہاں نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر لائف لائن صارفین کو خصوصی رعایت دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں سولر انرجی کے فروغ کیلئے نئی پالیسی لا رہے ہیں۔