اتحادی حکومت وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے کل کی سماعت کا بائیکاٹ کرتی ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری

11

اسلام آباد ،06 جولائی (اے پی پی ): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے منگل کو یہاں حکمران اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی حکومت وزیر اعلیٰ پنجاب کے حوالے سے کل کی سماعت کا بائیکاٹ کرتی ہے۔