تحقیق ،مباحثے سے قومیں آگے بڑھتی ہیں، نوجوانوں کے جدید آئیڈیاز سے استفادہ کریں گے؛ وزیرِاعظم شہباز شریف

8

اسلام آباد، یکم جولائی (اے پی پی ): وزیرِاعظم شہباز شریف نے جمہ کو یہاں  “انوویشن ہب” کی   افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیق ،مباحثے سے قومیں آگے بڑھتی ہیں، نوجوانوں کے جدید آئیڈیاز سے استفادہ کریں گے۔