تھرپارکر ؛ مون سون کی بارش برسنے کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

10

 

تھرپارکر،06جولائی(اے پی پی):تھرپارکر میں مون سوں کی بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہونے سمیت گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔

تھرپارکر کے تحصیل چہاچہرو، ڈاھلی، مٹھی، ننگرپارکر، اسلام کوٹ ،تھرکول ایریا سمیت تھر کے دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادہار بارش گزشتہ رات سے جاری ہے ۔