رینالہ خورد؛شہر اور گردونواح میں تین گھنٹے کی مسلسل بارش، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے   

20

رینالہ خورد،31جولائی(اےپی پی): رینالہ خوردشہر اور نواحی علاقوں میں نماز عصرسے قبل شروع ہونے والی تیز ہواؤں کے ساتھ کبھی تیز تو کبھی ہلکی  بارش کاسلسلہ تاحال مسلسل جاری ہے، بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوارہوگیا ہے  جبکہ نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں ۔