ضمنی انتخابات میں جو نتائج آئے اگر شفاف الیکشن نہ ہوتے تو یہ نتائج نہ آتے: میاں افتخار حسین

36

لاہور, جولائی 19(اے پی پی): عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار  نے پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں جو نتائج آئے اگر  شفاف الیکشن نہ ہوتے تو یہ نتائج نہ آتے۔ انہوں نے مزید کہا  کہ عمران خان نے 15سیٹیں جیت کر کوئی تیر نہیں مارا

۔