عارف ولا؛ شہر اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری

15

عارف والا،30 جولائی  (اے پی پی ): شہر اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے ،  مسلسل بارش سے  کئی  نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں ۔