لاہور،19 جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ۔