لاہور،19 جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لئے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے۔