وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  

38

اسلام آباد،27جولائی  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  بدھ  کو  یہاں  ہوا ۔اجلاس میں  ایجنڈا میں  شامل   مختلف امور زیربحث آئے ۔