وزیراعظم کی جاتی عمرہ (رائے ونڈ) میں عید کی نماز ادا، ملک و قوم کی خوشحالی, ترقی اور سلامتی  کے  لیے دعا  کی

13

لاہور، 10 جولائی (اےپی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  جاتی عمرہ (رائے ونڈ ) میں عید کی نماز  ادا کی .وزیراعظم نے ملک و قوم کی خوشحالی, ترقی اور سلامتی  کے  لیے دعا  کی۔