وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے مشیر انجنیئر امیر مقام کی ملاقات

3

اسلام آباد،06جولائی(اے پی پی): وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیرِاعظم انجنیئر امیر مقام نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال  پر بات چیت کی گئی۔

 ملاقات  کے دوران وزیرِاعظم نے ہدایت کی کہ وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخواہ  کے عوام کے لیے سستے آٹے کی  فراہمی میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔