پاراچنار؛بالائی علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں میں سیلاب،کئی راستے بند

22

پاراچنار،31جولائی(اے پی پی): اپر کرم کے بالائی علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں میں طوفانی سیلاب سے راستے بند ہو گئے ہیں اور بعض مقامات پر ندی نالوں میں تعمیر ہونے والے مکانات کی دیواریں بھی گری ہیں۔