پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو متنازعہ بنایا گیا، وفاقی وزیر احسن اقبال

10

اسلام آباد، 26 جولائی (اے پی پی): وفاقی وزیر احسن اقبال نے منگل کو یہاں حکمران اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو متنازعہ بنایا گیا۔