پی ڈی ایم اجلاس میں واضح ہو گیا کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، مولانا فضل الرحمٰن

4

 

اسلام آباد، 29 جالائی(اے پی پی):سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن نے یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم اجلاس میں واضح ہو گیا کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے۔