ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کیا؛ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب

30

کراچی،24جولائی(اے پی پی): ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اتوار کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کیا ہے۔