کورونامیں بتدریج اضافہ، عوام خوفزدہ نہ ہوں :وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

3

 

اسلام آباد،04 جولائی(اے پی پی ): وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پیر کو  یہاں   پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے  کہ کورونامیں بتدریج اضافہ، عوام خوفزدہ نہ ہوں ، قواعد وضوابط پر عمل، احتیاط اور مقابلہ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ  ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز حسبِ ضرورت موجود ہیں ،کراچی میں ٹیسٹنگ بڑھارہے ہیں، صوبوں سے رابطے ہیں۔