ہرنائی؛دودن کے وقفے بعد دوبارہ بارش شروع،نشیبی علاقے زیر آب آگئے

6

ہرنائی، 09جولائی(اے پی پی): ہرنائی وگردونواح میں گرچہ چمک کے ساتھ دودن کے وقفے بعد دوبارہ بارش شروع ہوگئی ہے، موسلادھار بارش سے گرمی میں کمی ہوئی ہے جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے  ہیں اور ندی نالوں میں طغیانی آنے کا خدشہ بھی جس کے باعث ضلعی انتظامیہ نے ضلع میں ایمرجنسی نفاذ کر دی ہے۔