Home Documentaries چترال: ایک ایسا فلاحی ادارہ جہاں ضلع بھر کے تمام یتیم...

چترال: ایک ایسا فلاحی ادارہ جہاں ضلع بھر کے تمام یتیم بچوں اور بچیوں کی کفالت کے ساتھ ساتھ ان کی تعلیم و تربیت کا بھی مفت اہتمام کیا جاتا ہے

چترال، 15 اگست  ( اےپی پی): چترال میں ایک ایسا فلاحی ادارہ بھی ہے جہاں ضلع بھر کے تمام یتیم بچوں اور بچیوں کی کفالت کے ساتھ ساتھ ان کی تعلیم و تربیت کا بھی مفت اہتمام کیا جاتا ہے۔ ان یتیم بچوں کو دوسرے  طلباء و طالبات سے ملانے، ان کو چند لمحون کیلئے خوشی دینے اور عوام کی توجہ ان کی طرف مرکوز کرانے کیلئے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں خصوصی طور پر روس سے تعلق رکھنے والے ماہرین تعلیم نے بھی شرکت کی جنہوں نے پاکستان کو بہت سراہا۔

مزید تفصیل جانتے ہیں گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Exit mobile version