اسلام آباد، 15 اگست ( اےپی پی): ، وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے اسلام آباد میں پوسٹ حج نیوز کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاج کرام کو دوران حج بہترین سہولیات فراہم کی گئیں۔