افغانستان میں ہونے والے ڈرون حملے کو پاکستان کے ساتھ جوڑنا پاک افغان تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے، حافظ طاہر اشرفی

17

لاہور  ،04 اگست (اے پی  پی ):چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ہونے والے ڈرون حملے کو پاکستان کے ساتھ جوڑنا پاک افغان تعلقات خراب کرنے کی کوشش ہے۔