اقوام متحدہ کی عالمی امن کی کوششوں میں ہمارا نمایاں کردار ہے؛وزیراعظم محمد شہباز شریف

10

اسلام آباد،14 اگست (اے پی پی ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم آزادی پر پرچم کشائیکی مرکزی   تقریب سے خطاب میں کہا ہے  کہ اقوام متحدہ کی عالمی امن کی کوششوں میں ہمارا نمایاں کردار ہے۔انہوں نے کہا کہ اﷲ سے دعا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر اور فلسطین کو بھی جلد آزادی نصیب ہو۔