انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ایک روزہ سیمینار،خواجہ سراؤں کے حقوق، شریعت اورقانون کی روشنی میں

19

اسلام آباد، 25 اگست ( اےپی پی): ڈائریکٹر جنرل شریعہ اکیڈمی پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ ضیاء نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ایک روزہ سیمینار،خواجہ سراؤں کے حقوق شریعت اور قانون کی روشنی میں، سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام نے خواجہ سراؤں سمیت تمام طبقات کے حقوق متعین کئے ہیں ۔

 اس موقع پرتقریب کے دوران طب، قانون  اور مذہب کے ماہرین نے شرکاء کے سوالات کے جوابات دیے۔

تقریب کے اختتام پر ڈی جی شریعہ اکیڈمی پروفیسر ڈاکٹر فرخندہ ضیاء نے مہمانوں کو کتابوں کا تحفہ پیش کیا