اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بدھ کو یہاں اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے الیکشن کمیشن کے خلاف جھوٹے سرٹیفیکیٹ اور ڈیکلریشن جمع کرائے جو آئین کی خلاف ورزی ہے۔











