اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بدھ کو یہاں اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف فرد جرم عائد ہو چکی، سزا کا تعین باقی ہے۔











