اوکاڑہ؛ ڈپٹی کمشنر کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ،جشن آزادی پر مٹھائی تقسیم کی

11

اوکاڑہ،14 اگست(اے ہی پی): ڈپٹی کمشنر زاہد پرویز وڑائچ نے جشن آزادی کے موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور جشن آزادی کے موقع پر ہسپتال میں داخل مریضوں اور ان کے لواحقین میں مٹھائی تقسیم کی ۔