بحیثیت قوم مل کر کام کرکے  پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنا ہو گا، وفاقی وزیر احسن اقبال 

6

اسلام آباد، 30 اگست(اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال  نے منگل کو  یہا ں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت قوم مل کر کام کرکے  پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیےآئی ایم ایف پروگرام کے بارے میں بھارت  اور پی ٹی آئی نے ایک جیسا کردار

 ادا کیا ۔