بھارت  05 اگست کے اقدام سے مقبوضہ کشمیر میں ڈیموگرافی تبدیل کرنا  چاہتا ہے؛محمود احمد ساغر  

7

اسلام آباد، 05 اگست (اے پی پی ): کنوینئر  کل جماعتی حریت کانفرنس محمود احمد ساغر  نے یوم استحصال کشمیرپر  اپنے  پیغام میں کہا ہے کہ بھارت   05 اگست  کے اقدام سے مقبوضہ کشمیر میں ڈیموگرافی تبدیل کرنا  چاہتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کو ان گھناؤنے عزائم میں کھبی کامیابی حاصل نہیں ہو گی ۔