تھرپارکر،25 اگست( اے پی پی): وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر تھر کول کے دورے پر تھر کول بلاک ون پہنچ گئے ہیں۔انہوں نے تھر کول بلاک ون پر اوپن کول مائيننگ اور پاور پلاٹ کا جائزہ لیا اور تھر کول بلاک ون شنگھائی کمپنی کی انتظامیہ سے پلانٹ کے حوالے سے معلومات لیں۔











