رینالہ خورد؛تیزہواؤں کے ساتھ تیز بارش، حبس اور گرمی کازور ٹوٹ گیا

7

رینالہ خورد،07اگست(اےپی پی): رینالہ خوردشہر اورنواحی علاقوں میں دن دوبجے یکایک آسمان پربادل چھاگئے اورتیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا،بارش کے بعد گرمی اور حبس کازورٹوٹ گیا اور موسم خوشگوارہوگیا،ایک گھنٹہ ہونے والی تیز بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ۔