رینالہ خورد,یوم عاشور کامرکزی جلوس امام بارگاہ بیت الحسین سے برآمد

3

رینالہ خورد09-اگست(اےپی پی):ملک کے دیگر شہروں کی طرح یوم عاشورکامرکزی جلوس امام بارگاہ بیت الحسین سے برآمدہوگیا ۔اس موقع پر  پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیےگیے ہیں جلوس کے راستوں پر موجود عمارتوں کی چھتوں پرسیکیورٹی اہلکار تعینات ہیں جلوس اپنے مقررہ (روٹس)راستوں صدروپھاٹک بازارشیرگڑھ روڑسے ہوتاہواقبرستان تارے شاہ کے مقام پررات آٹھ بجے اختتام پذیرہوگا ۔