تھرپارکر میں یوم عاشورہ کے موقع پر بلڈ ڈونیٹ کیمپ کا انعقاد

5

تھرپارکر ،09 اگست (اے پی پی )؛تھرپارکر میں یوم عاشورہ کے موقع پر بلڈ ڈونیٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ تھرپارکر سوشل آرگنائزیشن کی جانب سے بلڈ کیمپ قائم کی گئی جہاں شہر کے لوگوں نے بلڈ دیا۔