سیلاب متاثرین کیلئے ترکی اور یو اے ای کی جانب سے امدادی سامان آج پاکستان پہنچ رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی جعفرآباد میں میڈیا سے گفتگو

27

جعفرآباد ،28 اگست ( اےپی پی): وزیر اعظم شہباز شریف نے جعفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ترکی اور یو اے ای کی جانب سے امدادی سامان آج پاکستان پہنچ رہا ہے۔