ملتان، 29 اگست (اے پی پی ):شجاع آباد ملتان سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش، بارش پڑنے سے گرمی اور شدید حبس کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔ ملتان اور اس کے ادرگرد ناگ شاہ لابر موڑ کھوکھرا سکندر آباد اور چک آر ایس شہر میں بارش کے بعد قوس قزح کا خوبصورت منظر بھی دیکھا گیا۔
Home National District News ملتان، شجاع آباد شہر سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش،موسم خوشگوار ہو گیا











