ملتان ؛ صوبائی وزیرڈاکٹرمحمداخترملک نے بطورصوبائی وزیر عہدے کا حلف اٹھا لیا

13

ملتان،13اگست (اے پی پی ):صوبائی وزیرڈاکٹرمحمداخترملک سے گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ان کے بطورصوبائی وزیر عہدے کا حلف لیا۔ تقریب گورنرہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان تحریک انصاف پی پی 219کی قیادت نے شرکت کی جس میں راناعمران شمشاد،ملک عبدالرؤف آرائیں،مہرنجف خاں سیال،ملک طارق آرائیں،مہراشفاق ہانس،حاجی مریدراشد،انس نصیراوراویس نصیرسمیت کارکنان کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔